سی این جی اسٹیشن
7:04 AM Posted In cng station , gas station Edit This 0 Comments »چھے انڈے ابلے ہوئے
تین مولی کے پراٹھے
تین گوبھی کے پراٹھے
ایک پیالہ کالے چنے فرائی، کالا نمک ڈلا ہوا
دو پلیٹ چنے کی دال
ایک پلیٹ املوک کا حلوہ
اگر کوئی شخص ایک ٹائم مین کھائے تو کیا ہو گا؟
۔
۔
۔
۔
۔
چلتا پھرتا سی۔این۔ جی سٹیشن
0 comments:
Post a Comment