ہائٹ آف بے عزتی

7:06 AM Posted In , Edit This 0 Comments »
ایک لڑکا گدھے کے سامنے سلپ ہو گیا
ایک خوبصورت لڑکی نے دیکھا اور بولی
اپنے بڑے بھائی کے پاؤں چھو رہے ہو؟
لڑکا بولا: جی بھابی

سی این جی اسٹیشن

7:04 AM Posted In , Edit This 0 Comments »

چھے انڈے ابلے ہوئے
تین مولی کے پراٹھے
تین گوبھی کے پراٹھے
ایک پیالہ کالے چنے فرائی، کالا نمک ڈلا ہوا
دو پلیٹ چنے کی دال
ایک پلیٹ املوک کا حلوہ
اگر کوئی شخص ایک ٹائم مین کھائے تو کیا ہو گا؟
۔
۔
۔
۔
۔
چلتا پھرتا سی۔این۔ جی سٹیشن

نسوار

6:59 AM Posted In , , Edit This 0 Comments »

امریکہ کے پانچ انتہائی قابل داکٹروں کی ٹیم اس بات پر تحقیق کر رہی تھی کہ اگر انسان کا دماغ نکال دیں تو کیا ہو گا؟
اس کام کے لئے انہوں نے اپنے ایک ساتھی مائیک جونز کا انتخاب کیا
جب اسکا دماغ نکال کر اسے ہوش میں لایا گیا تو وہ کہنے لگا
”او لکا نسوار کدھر ہے؟“

نئی پاکستانی فلمیں

2:52 AM Posted In , , , Edit This 0 Comments »

das

devdas

PAKISTAN-ELECTION/

dostana

hindustani

Pakistan Imran Khan

sholay

virasat

vivaah

USA BUSH

نال نال

10:56 AM Posted In , , Edit This 0 Comments »
تو عشق کیتا سی زور و شور نال
پھردا سی توں بڑی ٹور نال
اگے تو عشق کریں ذرا غور نال
کیونکہ
کل میں ویکھی سی
تیری والی کسی ہور نال

نئی پاکستانی فلم

9:54 AM Posted In , , Edit This 3 Comments »

عامر خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کر دیا ہے

جس کی کاسٹ میں شامل ہیں

۔ رحمان ملک
۔ آصف زرداری
۔ فاروق نایک
۔ شیری رحمان
۔ بابر اعوان

فلم کا نام ہے ”حرام زادے زمین پر“۔