رشتہ

7:55 AM Posted In , , , Edit This 1 Comment »
میرے نانا نے یہ کہہ کر مجھ سے رشتہ توڑ دیا فراز
مونگ پھلی میں دانہ نہیں، ہم تمہارے نانا نہیں

بچاو

7:51 AM Posted In , , , , Edit This 1 Comment »
ڈائریکٹر ہیروئین سے: تمہیں چار غنڈے پکڑیں گے پھر ہیرو تمہیں بچانے ائے گا
ہیروئن: ہیرو کون ہے؟
ڈائریکٹر: عمران ہاشمی
ہیروئن: تے اودے کولوں مینوں تیرا پیو بچائیں گا؟

مقدر

7:48 AM Posted In , , , , Edit This 0 Comments »
بیوی روتے ہوئے: تم تو چاہتے ہی یہ ہو کہ میں بے وقت مر جاوں اور میری ساری جائیداد تمہیں مل جائے
شوہر(ٹھنڈی سانس لے کر): میرامقدر زرداری جیسا کہاں؟

جھوٹ

7:43 AM Posted In , , , , Edit This 0 Comments »
جھوٹ بولنا
بچے کے لئے غلطی
عاشق کے لئے فن
کنوارے کے لئے کامیابی
اور شادی شدہ کے لئے بقا کا مسئلہ ہے

مشکلات

7:41 AM Posted In , , , , , , Edit This 4 Comments »
پاکستانی ہونے کی مشکلات
گھر میں پنجابی بولو
سکول میں اردو بولو
پرچہ انگریزی میں حل کرو
اور مرنے کے بعد حساب عربی میں
:(

بھٹو

7:39 AM Posted In , , , Edit This 0 Comments »
بینظیر کی دس روبے کے سکے پر تصویر آنے کے بعد عرض ہے
"تم کتنے بھٹو مارو گے؟
ہر جیب سے بھٹو نکلے گا۔
سوری، ہر جیب سے بھٹو نکلے گی

کمینہ

7:35 AM Posted In , , , Edit This 0 Comments »
اگر لڑکی الٹی کرے تو گھر والے کہتے ہیں "کون تھا وہ کمینہ"؟
اگر لڑکا الٹی کرے تو گھر والے کہتے ہیں "کہاں پی کر آیا ہے یہ کمینہ"۔
نتیجہ: الٹی جو مرضی کرے، کمینہ لڑکا ہی ہوتا ہے

دشمنی

8:29 AM Posted In , , , Edit This 0 Comments »
پٹھانوں سے دشمنی اچھی نہیں زرداری
بلاول تیرا پپو ہے، کچھ تو خیال کر

پیپسی

7:29 AM Posted In Edit This 1 Comment »
جھوٹا پینے سے محبت بڑھتی ہے فراز
یہ کہہ کر وہ بد تمیز میری ساری پیپسی پی گیا