او زرداری

11:01 AM Edit This 1 Comment »
پاکستانیوں سے دشمنی اچھی نہیں زرداری
بچیاں تیری جوان ہیں کچھ تو خیال کر

عقل

7:44 AM Posted In , , Edit This 0 Comments »
اگر پاکستان کے عوام کو عقل ہوتی تو
۔ فضل الرحمن نکاح پڑھاتا
۔ قاضی حسین کسی سکول کا چوکیدار ہوتا
۔ چوہدری برادران بھینسوں کا دودھ دوہتے
۔ شیخ رشید بس کنڈکٹر ہوتا
۔ الطاف حسین پان کا کھوکھا چلاتا
۔ نوازشریف عربوں کے اونٹ چراتا
۔ زرداری امریکیوں کے کتے نہلاتا
۔ مشرف رایفل لے کر قومی بچت کے گیٹ پر پہرہ دیتا
اور
فراز اس ملک کا صدر ہوتا

Hello All

10:41 AM Posted In , , , , Edit This 0 Comments »
welcome you all on my blog.
this blog is all about humor.
you will find funny sms and cartoons on this blog