نسوار
6:59 AM Posted In naswar , pathan , research Edit This 0 Comments »امریکہ کے پانچ انتہائی قابل داکٹروں کی ٹیم اس بات پر تحقیق کر رہی تھی کہ اگر انسان کا دماغ نکال دیں تو کیا ہو گا؟
اس کام کے لئے انہوں نے اپنے ایک ساتھی مائیک جونز کا انتخاب کیا
جب اسکا دماغ نکال کر اسے ہوش میں لایا گیا تو وہ کہنے لگا
”او لکا نسوار کدھر ہے؟“
0 comments:
Post a Comment