مشکلات

7:41 AM Posted In , , , , , , Edit This 4 Comments »
پاکستانی ہونے کی مشکلات
گھر میں پنجابی بولو
سکول میں اردو بولو
پرچہ انگریزی میں حل کرو
اور مرنے کے بعد حساب عربی میں
:(

4 comments:

جعفر said...

ارے بھائی یہ لطیفہ نہیں ہے
حقیقت ہے ۔۔۔۔
:mrgreen:

Qadeer Ahmad said...

good one :)

قدیر احمد said...

کیا آپ اپنی بلاگ رول میں میرے بلاگ کا پتہ دیں گے؟

عدیل said...

بہترین۔
یہ بات مکمل طور پر صرف پاکستانی ہی سمجھ سکتے ہیں۔