عقل

7:44 AM Posted In , , Edit This 0 Comments »
اگر پاکستان کے عوام کو عقل ہوتی تو
۔ فضل الرحمن نکاح پڑھاتا
۔ قاضی حسین کسی سکول کا چوکیدار ہوتا
۔ چوہدری برادران بھینسوں کا دودھ دوہتے
۔ شیخ رشید بس کنڈکٹر ہوتا
۔ الطاف حسین پان کا کھوکھا چلاتا
۔ نوازشریف عربوں کے اونٹ چراتا
۔ زرداری امریکیوں کے کتے نہلاتا
۔ مشرف رایفل لے کر قومی بچت کے گیٹ پر پہرہ دیتا
اور
فراز اس ملک کا صدر ہوتا

0 comments: