کلیہ

8:05 AM Posted In , , , Edit This 11 Comments »
If A is success in life
Then A = X + Y + Z
X = work
Y = play
Z = keeping your mouth shut

عینک والا بندر

7:59 AM Posted In , , Edit This 4 Comments »
چوہدری شجاعت کھلونوں کی دکان پر گیا ور دکاندار سے پوچھا یہ عینک والا بندر کتنے کا ہے؟
دکاندار نے کہا "او پڑھے لکھے پنجاب کے جاہل یہ شیشہ ہے"۔

رشتہ

7:55 AM Posted In , , , Edit This 1 Comment »
میرے نانا نے یہ کہہ کر مجھ سے رشتہ توڑ دیا فراز
مونگ پھلی میں دانہ نہیں، ہم تمہارے نانا نہیں

بچاو

7:51 AM Posted In , , , , Edit This 1 Comment »
ڈائریکٹر ہیروئین سے: تمہیں چار غنڈے پکڑیں گے پھر ہیرو تمہیں بچانے ائے گا
ہیروئن: ہیرو کون ہے؟
ڈائریکٹر: عمران ہاشمی
ہیروئن: تے اودے کولوں مینوں تیرا پیو بچائیں گا؟

مقدر

7:48 AM Posted In , , , , Edit This 0 Comments »
بیوی روتے ہوئے: تم تو چاہتے ہی یہ ہو کہ میں بے وقت مر جاوں اور میری ساری جائیداد تمہیں مل جائے
شوہر(ٹھنڈی سانس لے کر): میرامقدر زرداری جیسا کہاں؟

جھوٹ

7:43 AM Posted In , , , , Edit This 0 Comments »
جھوٹ بولنا
بچے کے لئے غلطی
عاشق کے لئے فن
کنوارے کے لئے کامیابی
اور شادی شدہ کے لئے بقا کا مسئلہ ہے

مشکلات

7:41 AM Posted In , , , , , , Edit This 4 Comments »
پاکستانی ہونے کی مشکلات
گھر میں پنجابی بولو
سکول میں اردو بولو
پرچہ انگریزی میں حل کرو
اور مرنے کے بعد حساب عربی میں
:(